ہر تغیر پہ عقل کہتی ہے (ردیف .. ن)
ہر تغیر پہ عقل کہتی ہے
آپ کچھ اور ہوتے جاتے ہیں
کیسے مجرم ہیں ہم کہ قاتل بھی
ذبح کرتے ہیں روتے جاتے ہیں
قید سے اک اسیر چھوٹا ہے
لوگ واقف جو ہوتے جاتے ہیں
طوق و زنجیر کے نشانوں پر
آنکھیں ملتے ہیں روتے جاتے ہیں
رات اندھیری ہے دیکھیے کیا ہو
جاگنے والے سوتے جاتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.