Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ہر طرف جب دھواں دھواں ہوگا

راج کھیتی

ہر طرف جب دھواں دھواں ہوگا

راج کھیتی

MORE BYراج کھیتی

    ہر طرف جب دھواں دھواں ہوگا

    کیا خبر پھر کوئی کہاں ہوگا

    گر نہیں یہ جہان سپنوں کا

    کیا کوئی دوسرا جہاں ہوگا

    کٹ گئے ہیں سفر میں کتنے برس

    کیا کہیں اپنا بھی مکاں ہوگا

    زندگی جب نہ ہوگی تب اے دوست

    میں کہاں اور تو کہاں ہوگا

    زندگی سے رہا جو بڑھ کے عزیز

    غم وہ لفظوں میں کیا بیاں ہوگا

    دشت ویرانی اور تنہائی

    بسکہ اپنا یہی نشاں ہوگا

    پوچھتے ہیں حسیں اسے شب و روز

    راجؔ شاید ابھی جواں ہوگا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے