ہوا ہوں اور منزل ڈھونڈھتا ہوں
ہوا ہوں اور منزل ڈھونڈھتا ہوں
یہی کہہ لیجئے پاگل ہوا ہوں
میں دستک ہوں کسی ویران گھر پر
مرا انجام کیا ہے جانتا ہوں
ملا خود سے تو کیا پہچان لوں گا
بہت ڈرتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں
بجھاتا ہی نہیں میں آگ گھر کی
نہ جانے راہ کس کی دیکھتا ہوں
کہیں ساحل پہ ہوگا ناخدا تو
کسے آواز دوں میں ڈوبتا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.