اک جام عشق نے مجھے دیوانہ کر دیا
اک جام عشق نے مجھے دیوانہ کر دیا
کعبہ بھی میرے واسطے بت خانا کر دیا
روشن ہوئی ہے جب ث مرے دل میں شمع طور
جان حزیں کو سوز نے پروانہ کر دیا
جاتی رہی خبر وہ ملی بے خودی مجھے
لو اپنے آپ ث مجھے بیگانہ کر دیا
وہ امتیاز مجھ کو ملا جلوہ گاہ ث
جس نے مری گدائی کو شاہانہ کر دیا
عقل و خرد ث واسطہ زینتؔ کو کچھ نہیں
ٹھوکر نے ایک ہی اسے فرزانہ کر دیا
- کتاب : غزل اس نے چھیڑی-5 (Pg. 389)
- Author : فرحت احساس
- مطبع : ریختہ بکس ،بی۔37،سیکٹر۔1،نوئیڈا،اترپردیش۔201301 (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.