اک جھلک پانے کا ہر شخص تمنائی ہے
اک جھلک پانے کا ہر شخص تمنائی ہے
دل نشیں خوب ترا جلوۂ زیبائی ہے
بس یہی سوچ کے میں کرتا نہیں تیرا گلہ
تیری رسوائی میں شامل مری رسوائی ہے
جب بھی روتا ہوں اکیلے میں سکوں پاتا ہوں
میرا غم بانٹنے والی مری تنہائی ہے
لوگ دنیا کی طرف بھاگ رہے ہیں لیکن
ان کو معلوم نہیں ہے کہ وہ ہرجائی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.