اک شمع غم تو دل میں ہی بس جل رہی تھی دوست
اک شمع غم تو دل میں ہی بس جل رہی تھی دوست
یہ زندگی تو ایسے بھی بس چل رہی تھی دوست
وہ کہہ کے جا رہا تھا میں واپس نہ آؤں گا
اس دل میں اس کی آس مگر پل رہی تھی دوست
شہروں میں ایک شہر تھا اس شہر دل سے دور
مٹی ہماری اور کہیں گل رہی تھی دوست
میں گھر سے جا رہا تھا کمانے کے واسطے
ماں تھی کہ اپنا ہاتھ فقط مل رہی تھی دوست
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.