اک ترے جانے سے مجھ کو یہ بھی اندازہ لگا
اک ترے جانے سے مجھ کو یہ بھی اندازہ لگا
من سے ہو کر روح میں خنجر کوئی تازہ لگا
جب بھی پنجرے سے اڑا میں آسماں میں جانے کو
تب مجھے کھڑکی لگی یا بند دروازہ لگا
ہر ستم ہر بے رخی میں جھیل لوں گا جا بہ جا
شرط ہے میری کہ اب ہر زخم تو تازہ لگا
میں نے اپنے عشق کو رب کے حوالے کر دیا
یہ بھرم ہے یا بھروسہ تو ہی اندازہ لگا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.