اک وہ لڑکی بھی مطلبی ہے میاں
اک وہ لڑکی بھی مطلبی ہے میاں
پیار سکوں میں تولتی ہے ہے میاں
سر سے پاؤں تلک اسے دیکھا
اک بناوٹ کی دل کشی ہے میاں
اس کو حاجت نہیں سماعت کی
آنکھوں آنکھوں میں بولتی ہے میاں
کس قدر شخصیت ہے پیچیدہ
یوں تو چہرے پہ سادگی ہے میاں
ایک عادت ہے مشترک اپنی
رات بھر وہ بھی جاگتی ہے میاں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.