Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اس لیے طیش آ گیا تھا مجھے

حسن ظہیر راجا

اس لیے طیش آ گیا تھا مجھے

حسن ظہیر راجا

MORE BYحسن ظہیر راجا

    اس لیے طیش آ گیا تھا مجھے

    وہ ہنسی میں اڑا گیا تھا مجھے

    تب یہ کاغذ وغیرہ ہوتے نہ تھے

    پتھروں پر لکھا گیا تھا مجھے

    اس جگہ ٹھیک سے ذرا دیکھو

    وہ یہیں پر چھپا گیا تھا مجھے

    مجھ کو اس بات پر ہنسی آئی

    دنیا جیسا کہا گیا تھا مجھے

    رات میں اس پہ تھوڑا غصہ ہوا

    اور پھر پیار آ گیا تھا مجھے

    اصل میں اس طرف بلندی تھی

    جس طرف تو گرا گیا تھا مجھے

    جانے پھر کیا بنا کہانی کا

    اژدہا ایک کھا گیا تھا مجھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے