عشق کی باتیں سنتا رہتا ہوں
عشق کی باتیں سنتا رہتا ہوں
محفلوں میں بہت اکیلا ہوں
مردہ ہوں زندہ ہوں تڑپتا ہوں
کیا ہوں میں ایک ادھوری اچھا ہوں
شہر کے کھلتے رہتے جنگل میں
وسعت دشت کو ترستا ہوں
تو سحر کا ابھرتا رنگ و نور
میں پراسرار شب کا صحرا ہوں
نگری نگری نئے ملے ہیں دوست
کیوں گھر آ کر میں اتنا تنہا ہوں
کیا بڑے خواب راہیؔ اور کیا شوق
خاک کا گرچہ ایک ذرہ ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.