اتنا نہ مے کشی کا کسی پر خمار ہو
اتنا نہ مے کشی کا کسی پر خمار ہو
اپنا ہی در لگے میاں دوزخ کا دوار ہو
اتنے ترس گئے ہیں محبت کو ہم حبیب
جس شخص سے ملا دو ہمیں اس سے پیار ہو
اس شخص کے خوشی سے مراسم بجا نہیں
جس پر غم جہان کا دار و مدار ہو
چارہ گری بھی دیکھیے ناکام ہو گئی
اب تو خبر کرو ہمیں دیدار یار ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.