Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اتنے ڈوب چکے ہیں یادوں کی کھائی میں

مانک وشوکرما نورنگ

اتنے ڈوب چکے ہیں یادوں کی کھائی میں

مانک وشوکرما نورنگ

MORE BYمانک وشوکرما نورنگ

    اتنے ڈوب چکے ہیں یادوں کی کھائی میں

    بول نہیں سکتے ہیں کتنی گہرائی میں

    خوش ہو جایا کرتے ہیں من ہی من اکثر

    خود سے باتیں کر لیتے ہیں تنہائی میں

    جب ہونے لگتا ہے کوئی درد سیانا

    دھیان نہیں جاتا پھر جگ کی رسوائی میں

    چاہے ملنے کا اوسر ہو یا بچھڑن کا

    لوگ پرو لیتے ہیں ہم کو شہنائی میں

    دیکھ لیا کرتے ہیں بچھڑے لمحوں کو ہم

    اپنی کویتا میں غزلوں میں چوپائی میں

    ہوتا ہے احساس کسی کا اب بھی نورنگؔ

    خود کی پرچھائی میں اکثر پروائی میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے