Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جان محفل آج کل مجھ کو ستاتی ہے بہت

امان پٹھان

جان محفل آج کل مجھ کو ستاتی ہے بہت

امان پٹھان

MORE BYامان پٹھان

    جان محفل آج کل مجھ کو ستاتی ہے بہت

    ایک لڑکی خواب میں آ کر جگاتی ہے بہت

    ایک تل جو گال پر ہے معجزہ سا ہے کوئی

    آبشاروں جیسی اس کی زلف بھاتی ہے بہت

    ہیں خطوط جسم میں تارے جڑے جیسے کئی

    وہ حسیں جان جگر مجھ کو لبھاتی ہے بہت

    وہ اگر ہنس دے تو میں لکھ دوں قصیدے چاند تک

    عشق کرنے کا سلیقہ وہ سکھاتی ہے بہت

    درمیاں ہیں فاصلے یہ جانتے ہیں ہم مگر

    رات بھر پھر بھی ہمیں وہ یاد آتی ہے بہت

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے