جانے کس نے آگ لگائی پانی میں
جانے کس نے آگ لگائی پانی میں
ہم نے پوری رات بتائی پانی میں
سب نے اپنے سپنے دیکھے اور ہمیں
اک چہرہ بس دیا دکھائی پانی میں
ڈوب سمندر کے اندر مجھ پیاسے نے
پانی کی تصویر بنائی پانی میں
سارے پشچاتاپ ندی میں کود گئے
اس نے جب ہنکار اٹھائی پانی میں
تھوڑا تھوڑا زہر ملایا تھا سب نے
ہم نے شکر خوب ملائی پانی میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.