Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جب میرے قبیلے کے تمہیں لوگ ملیں گے

زرغونہ خالد زرغونے

جب میرے قبیلے کے تمہیں لوگ ملیں گے

زرغونہ خالد زرغونے

MORE BYزرغونہ خالد زرغونے

    جب میرے قبیلے کے تمہیں لوگ ملیں گے

    آنکھوں میں بسیں گے تو کبھی دل میں رہیں گے

    آؤ تو ذرا دیکھو وفا زادوں کی بستی

    ہر کوچے میں یاں لوگ وفادار ملیں گے

    کیا لکھا ہے تقدیر میں یہ رب کو ہے معلوم

    کچھ روز تو ہم تیرے لیے خواب بنیں گے

    اس عشق کی کٹھنائی سے اکتائے ہوئے لوگ

    مر جائیں گے لیکن یہ محبت نہ کریں گے

    یہ جان لیں احباب مری ماں کی دعا ہے

    بہلانے کو دل چاند ستارے بھی جھکیں گے

    یہ سچ ہے انا اپنی ہمیں جان سے پیاری

    مٹ جائیں گے اس کا کبھی سودا نہ کریں گے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے