جب سے میرا مقدر خفا ہو گیا
جب سے میرا مقدر خفا ہو گیا
میں وفادار سے بے وفا ہو گیا
میں نے ان کو بھلانے کی کھائی قسم
اور حق دوستی کا ادا ہو گیا
جس میں خود کو بچانے کی طاقت نہیں
آج کے دور میں وہ خدا ہو گیا
ہے لگی آگ نفرت کی چاروں طرف
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گیا
عادت مانوں گا تیرا کبھی میں نہیں
حق میں ان کے اگر فیصلہ ہو گیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.