جب اس کی ہی اگر مرضی نہیں ہے
جب اس کی ہی اگر مرضی نہیں ہے
کسی کی پھر یہاں چلتی نہیں ہے
یہاں پے موت بھی سستی نہیں ہے
پیالہ ہے مگر وہسکی نہیں ہے
یہ سمجھیں دیکھ کر دنیا کے غم کو
ہمارا غم ابھی کچھ بھی نہیں ہے
محبت کلاس ہے جس میں کبھی بھی
خیال یار سے چھٹی نہیں ہے
ہمارے پاس لے کے آئیے دل
ہماری حسن سے بنتی نہیں ہے
صدا تو دور نئیں ہے روشنی بھی
در زندان ہے کھڑکی نہیں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.