جہاں دیکھتے ہیں جدھر دیکھتے ہیں
جہاں دیکھتے ہیں جدھر دیکھتے ہیں
فقط اک فریب نظر دیکھتے ہیں
یہ صیاد کو کیوں پسند آئے اتنا
مرے ہم نوا میرے پر دیکھتے ہیں
اشارہ جو پائیں تو تم کو بھی دیکھیں
ابھی تو تمہاری نظر دیکھتے ہیں
نظر باز بن کر شمیم اس گلی میں
تماشائے اہل نظر دیکھتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.