جھک کر میں کیا ڈھونڈ رہا ہوں مٹی میں
جھک کر میں کیا ڈھونڈ رہا ہوں مٹی میں
طے کرنا کچھ سہل نہیں ہے جلدی میں
ایسے لوگ مگر دنیا میں کتنے ہیں
چاند نظر آتا ہے جن کو روٹی میں
پہلے تو شعلوں سے بچایا بستی کو
پھر پانی نے آگ لگا دی بستی میں
زنجیروں سے بچ کر چلتے رہنا ہے
بس اتنی سی بندش ہے آزادی میں
پیار نہیں تو پیار کی بے معنی باتیں
کچھ تو ہوتا ہی ہوگا خود غرضی میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.