جنہیں میں جان کہتا تھا وہ دشمن جان کے نکلے
جنہیں میں جان کہتا تھا وہ دشمن جان کے نکلے
جو دشمن جان کے نکلے مری پہچان کے نکلے
ہمارے دل کو وہ اپنا کھلونا ہی سمجھ بیٹھے
کھلونا توڑ ڈالا اور سینہ تان کے نکلے
سنانا چاہتا تھا وہ کہانی میرے پاس آ کر
مگر اس میں کئی قصہ کسی انجان کے نکلے
محبت سے مری آنکھیں ہمیشہ دیکھتیں ان کو
لگا کر آگ جو گھر سے فقط ذیشانؔ کے نکلے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.