جو آسماں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
جو آسماں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
دھرمیندر تجوری والے آزاد
MORE BYدھرمیندر تجوری والے آزاد
جو آسماں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
وو کچھ دھواں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
اسے چڑھانے لگا ہے وو آئنہ لیکن
ابھی جواں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
ہمیں تو اب بھی نہیں اس سے کچھ گلے شکوے
وہ کیوں روانسا ہماری نظر میں رہتا ہے
کمی تمہاری بہت ہی یہاں پہ کھلتی ہے
جو کارواں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
ٹھہر گیا ہے جو پلکوں میں آنسوؤں کی طرح
وہ بن کے جاں سا ہماری نظر میں رہتا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.