جو اپنی ہی رہی نہ ایسی بیگانی پہ لعنت ہو
جو اپنی ہی رہی نہ ایسی بیگانی پہ لعنت ہو
کہ اس کے مکر پر اور اس کی نادانی پہ لعنت ہو
تو اجنبیوں کی طرح دیکھتا ہے مجھ کو حیرت سے
تعجب پر تری حیرت پہ حیرانی پہ لعنت ہو
نہیں ملتی بلندی اتنی آسانی سے دنیا میں
جو آسانی سے حاصل ہو اس آسانی پہ لعنت ہو
جسے جانے فقط معشوق اس چاہت پہ رحمت ہو
جسے جانے سبھی اس عشق اعلانی پہ لعنت ہو
وہ اب نادم ہوا ہے خود پہ جب کچھ بھی نہیں باقی
اب اس کی اس ندامت پر پشیمانی پہ لعنت ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.