Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جو باوجود ہواؤں کے تابناک ہوئے

نیرج نوید

جو باوجود ہواؤں کے تابناک ہوئے

نیرج نوید

MORE BYنیرج نوید

    جو باوجود ہواؤں کے تابناک ہوئے

    انہیں چراغوں سے لڑ کر اندھیرے خاک ہوئے

    یہ عشق کھیل نہیں ہے میاں سنبھل جاؤ

    ہزاروں قیس اسی عشق میں ہلاک ہوئے

    اگر گناہ کیا ہے سزا بھی چاہتے ہیں

    بہا کے اشک ندامت کے ہم نہ پاک ہوئے

    وہ چاہتے تھے حکومت ہو روشنی پہ مگر

    کئی پتنگے اسی آرزو میں خاک ہوئے

    کہ جیسے دنیا میں کچھ بھی نہیں ہو غم کے سوا

    جدھر بھی دیکھو وہیں پر جگر ہیں چاک ہوئے

    چنا تھا ضد میں بہت تنگ قافیہ ہم نے

    خدا کا شکر کے کچھ شعر ٹھیک ٹھاک ہوئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے