Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جو کھوئے کھوئے سے ہوش و حواس رہتے ہیں

ساحر لکھنوی

جو کھوئے کھوئے سے ہوش و حواس رہتے ہیں

ساحر لکھنوی

MORE BYساحر لکھنوی

    جو کھوئے کھوئے سے ہوش و حواس رہتے ہیں

    سبب یہ ہے وہ مرے آس پاس رہتے ہیں

    وہ ہم نہیں جو بکھر جائیں تلخ باتوں پر

    ہمارے قابو میں اپنے حواس رہتے ہیں

    سناؤں کیا میں تمہیں درد دل کا افسانہ

    سبب ہے کیا کہ جو ہر پل اداس رہتے ہیں

    نہ بچ سکو گے کسی طور ان کی نظروں سے

    ہمارے شہر میں چہرہ شناس رہتے ہیں

    عیاں نہ ہم نے کبھی کی ہے تشنگی ساحرؔ

    چھپائے ہونٹوں میں ہم اپنے پیاس رہتے ہیں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے