Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جوش جنوں میں آپ کا آنچل پکڑ لیا

محشر آفریدی

جوش جنوں میں آپ کا آنچل پکڑ لیا

محشر آفریدی

MORE BYمحشر آفریدی

    جوش جنوں میں آپ کا آنچل پکڑ لیا

    گھبرا کے ایک سانپ نے صندل پکڑ لیا

    آنسو بہ ضد کہ ساتھ ہمارے ہی جائے گا

    لیکن گھنیری پلکوں نے کاجل پکڑ لیا

    یہ مشورہ ہے آپ بھی ہمراز ڈھونڈ لیں

    ہم نے تو اک محلے کا پاگل پکڑ لیا

    تیرے تصورات سے فرصت نہیں مجھے

    اس بھوت نے تو گاؤں کا پیپل پکڑ لیا

    ہم خود کو عقل مند جتاتے تو کس طرح

    سو یہ کیا اک عقل سے پیدل پکڑ لیا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے