کبھی کبھی تمہیں یوں بھی پکار لیتے ہیں
کبھی کبھی تمہیں یوں بھی پکار لیتے ہیں
کچھ اس طرح سے سمے کو گزار لیتے ہیں
کوئی بھی بات جو دل کو گراں گزرتی ہے
تمہاری یاد کو دل میں اتار لیتے ہیں
تمہاری یاد سہارا ہے جس کے ہونے سے
جو وقت ٹھہرا ہوا ہے گزار لیتے ہیں
یہاں کوئی بھی نہیں ہے یہاں کوئی بھی نہیں
سو جاتے جاتے ادھر بھی پکار لیتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.