کبھی مجھ کو بھی میرا چہرہ دکھا
کبھی مجھ کو بھی میرا چہرہ دکھا
مجھے میرا آئینہ کر اے خدا
مرے گھر کی دیواریں ہٹ جائیں تو
مرے گھر میں بھی آئے تازہ ہوا
ہوئی شام آنکھوں کے آکاش سے
صحیفے اترنے کا وقت آ گیا
سمندر کی وہ العطش العطش
وہ خالی گلاسوں سے سر پھوڑنا
بڑے شہروں میں جانے کیوں ان دنوں
بہت شور ہے میری تنہائی کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.