Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کٹھ پتلی کے روپ میں آقا دیکھے دیکھے لگتے ہیں

ریحان علوی

کٹھ پتلی کے روپ میں آقا دیکھے دیکھے لگتے ہیں

ریحان علوی

MORE BYریحان علوی

    کٹھ پتلی کے روپ میں آقا دیکھے دیکھے لگتے ہیں

    ڈور ہلانے والے بھی کچھ بہکے بہکے رکھتے ہیں

    آج تمہارے آگے اپنا سینہ چیر کے رکھتے ہیں

    دیکھو اس پر تیر حقارت کیسے کیسے لگتے ہیں

    جب تک ہم سے کام تھے ان کو کتنے خاص الخاص تھے ہم

    اب ہے یہ اوقات ہماری ایسے ویسے لگتے ہیں

    آج کا عشق بہت نادر ہے اپنے بس کا روگ نہیں

    عشق بتاں میں میرے یارو پیسے ویسے لگتے ہیں

    بام پہ اس کو آنا کب تھا پھر بھی اس کی دید کی خاطر

    لمبی قطاروں میں ہم جیسے جیسے تیسے لگتے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے