خبر نہیں ہے ابھی گھر جلانے والوں کو
خبر نہیں ہے ابھی گھر جلانے والوں کو
نئے مکان ملے ہیں پرانے والوں کو
سفر میں راہ کے جنگل کا کوئی خوف نہیں
گھروں کی فکر لگی ہے کمانے والوں کو
ہم ان کے عشق میں ہیں اور انہیں خبر بھی نہیں
خبر یہ ہے کہ خبر ہے زمانہ والوں کو
بہاؤ اشک کہ پھر سے لہو بہانے کا
بہانہ مل ہی گیا ہے بہانے والوں کو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.