کھل گئے ہیں ہونٹ جس کے پیرہن کو دیکھ کر
کھل گئے ہیں ہونٹ جس کے پیرہن کو دیکھ کر
حال کیا ہوگا مرا اس گل بدن کو دیکھ کر
کہہ رہا تھا کوئی اس اونچے گگن کو دیکھ کر
دل مچلتا ہے بہت پاگل پون کو دیکھ کر
کہہ گئے تھے جو کبھی یہ ہوگا نہ تجھ سے کبھی
کرتے ہیں حیرت وہی میرے سخن کو دیکھ کر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.