خواب ایسا حسیں دکھائی دیا
خواب ایسا حسیں دکھائی دیا
پھر مجھے کچھ نہیں دکھائی دیا
ورنہ بے کار تھیں مری آنکھیں
شکر ہے تو کہیں دکھائی دیا
آسمانوں سے ٹوٹ کر تارہ
مجھ کو زیر زمیں دکھائی دیا
سب دکھائی دیا اسے لیکن
ایک میں ہی نہیں دکھائی دیا
چاند بادل کو اوڑھ کر اک دن
آپ کا ہم نشیں دکھائی دیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.