خواب پھر آنکھ میں سجا کوئی
خواب پھر آنکھ میں سجا کوئی
زندگی میں ملے مزہ کوئی
بعد عرصے کے آئنہ دیکھا
شخص اس میں دکھا نیا کوئی
آدمی جب گناہ کرتا ہے
یاد آتا نہیں خدا کوئی
چاند پانے کی ضد کیا کرتا
مجھ میں رہتا ہے باورا کوئی
ملک میں سنسنی سی پھیلے یوں
مدعا روز ایک اٹھا کوئی
بات کرتے تو بات بن جاتی
دے گیا مجھ کو مشورہ کوئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.