کدھر ہے میری طرف مسکرا کے دیکھ ذرا
کدھر ہے میری طرف مسکرا کے دیکھ ذرا
کبھی نظر سے نظر کو ملا کے دیکھ ذرا
تمام عمر یہ تاریکیاں رہیں گی اب
بجھا چراغ ہوں مجھ کو جلا کے دیکھ ذرا
تجھے بھی پیاس کی قیمت چلے گی شیخ پتہ
بہت ثواب ہے ان کو پلا کے دیکھ ذرا
تمہارے دل کی چبھن بھی ضرور کم ہوگی
کسی کا غم کبھی دل میں دبا کے دیکھ ذرا
عجب یہ درد کا رشتہ ہے ساری دنیا سے
تو خود کو تنہا کبھی تو لٹا کے دیکھ ذرا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.