کنارے اب کسی کے بھی سہارے دکھ نہیں لگتے
کنارے اب کسی کے بھی سہارے دکھ نہیں لگتے
بڑے ظالم یہ لگتے ہیں بے چارے دکھ نہیں لگتے
یتیموں کی طرح بس پال رکھا ہیں انہیں ہم نے
ہمیں جو دکھ ملے ہیں وہ ہمارے دکھ نہیں لگتے
کسی کی آنکھ میں رہ کر کسی کے خواب دیکھے ہیں
ہزاروں کوششیں کیں پر کنارے دکھ نہیں لگتے
پکڑ لیتے ہیں بچے ہاتھ لاکھوں میں بھی اپنوں کے
کہیں جا کر کسی بھی غیر دوارے دکھ نہیں لگتے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.