کس دکھ کے ہیں مارے لوگ
کس دکھ کے ہیں مارے لوگ
ہم جیسے دکھیارے لوگ
جانے کیا کچھ صحرا صحرا
ڈھونڈھتے ہیں بنجارے لوگ
سر بہ گریباں ہیں الفت میں
مہر و وفا کے مارے لوگ
داغ جدائی دے کے سدھارے
کیسے کیسے پیارے لوگ
لوٹ کے اب تک کیوں نہیں آئے
جانے والے سارے لوگ
دولت و ثروت کام نہ آئی
چل دئے ہاتھ پسارے لوگ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.