کس قدر معصوم دکھیارے ہیں یہ
کس قدر معصوم دکھیارے ہیں یہ
روشنی کی رات کے تارے ہیں یہ
ہم کو تو گنتی تلک آتی نہیں
کتنا کچھ جیتا ہے اور ہارے ہیں یہ
ہائے کیسی دوپہر کا سامنا
پا برہنہ ہم ہیں بنجارے ہیں یہ
مکر ہے سب پانیوں پہ تیرنا
دور رہنا جلتے انگارے ہیں یہ
کون جانے ان کی بخشش ہے کہاں
پتھروں پہ روز سر مارے ہیں یہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.