کوئی بھی ہوتا نہیں کسی کا
کوئی بھی ہوتا نہیں کسی کا
سبھی کو خطرہ ہے زندگی کا
نکل کے جاؤ گے کس طرح تم
ہے تیز دھارا بہت ندی کا
ابھی جو انصاف کا ہوا قتل
یہ حادثہ ہے بڑا صدی کا
وہ نام پر جس کے مر رہا تھا
بھلا چکا ہوں اسے کبھی کا
ہر ایک پل سوچ کر کرو خرچ
یہی تقاضہ ہے زندگی کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.