کوئی منزل تو راستہ ہی نہیں
کوئی منزل تو راستہ ہی نہیں
ان سے اب کوئی سلسلہ ہی نہیں
مدتوں سے گزر ہے خود سے ہی
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں
خواب رنگیں ہیں اس کی آنکھوں میں
میرے غم سے وہ آشنا ہی نہیں
مجھ کو منظور ہے یہ در بدری
تو مرے ساتھ جب چلا ہی نہیں
تیرے جانے کے بعد سے میں نے
نام اپنا کبھی سنا ہی نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.