کچھ بھی ملا نہ مجھ کو یہ سب فلاح کر کے
کچھ بھی ملا نہ مجھ کو یہ سب فلاح کر کے
اب دیکھنا ہے مجھ کو یہ دل تباہ کر کے
ہوتا نہیں میسر میں اک جگہ کہیں پر
تو دے جگہ مجھے اب یہ دل پناہ کر کے
اب دیکھ کر جو اس کو دنیا یہ جل رہی ہے
دکھلا رہا ہوں اس کو میں رشک ماہ کر کے
وہ حسن پر تکبر آ ہی گیا اسے پھر
اظہار عشق مکرا جو واہ واہ کر کے
روتی رہی محبت میری سدا بچھڑ کر
پچھتا رہا ہوں میں اب ایسا گناہ کر کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.