Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کچھ کو یہ ضد ہے کہ ہم اس کو یہیں دیکھیں گے

سفر نقوی

کچھ کو یہ ضد ہے کہ ہم اس کو یہیں دیکھیں گے

سفر نقوی

MORE BYسفر نقوی

    کچھ کو یہ ضد ہے کہ ہم اس کو یہیں دیکھیں گے

    کچھ یہ کہتے ہیں چلو چھوڑو وہیں دیکھیں گے

    قسطوں قسطوں میں نہاریں گے سراپا تیرا

    ایک ہی بار میں ہم پورا نہیں دیکھیں گے

    اب کے پایا ہے تمہیں پچھلے برس سے بھی حسیں

    یعنی ہم اگلے برس اور حسیں دیکھیں گے

    کبھی برچھی کی انی لاش جواں گرتا علم

    ہم جری ہیں تو یہ منظر بھی ہمیں دیکھیں گے

    ہم سے طے ہوگا زمانے میں بلندی کا وقار

    نوک نیزہ سے بھی ہم نیچے نہیں دیکھیں گے

    کب تلک تو بھی ہمیں گریہ کناں دیکھے گا

    کب تلک ہم بھی تجھے تخت نشیں دیکھیں گے

    بھیج دے اب تو اسے جس کا کیا ہے وعدہ

    یا ابھی اور ستم اہل زمیں دیکھیں گے

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    મધ્યકાલથી લઈ સાંપ્રત સમય સુધીની ચૂંટેલી કવિતાનો ખજાનો હવે છે માત્ર એક ક્લિક પર. સાથે સાથે સાહિત્યિક વીડિયો અને શબ્દકોશની સગવડ પણ છે. સંતસાહિત્ય, ડાયસ્પોરા સાહિત્ય, પ્રતિબદ્ધ સાહિત્ય અને ગુજરાતના અનેક ઐતિહાસિક પુસ્તકાલયોના દુર્લભ પુસ્તકો પણ તમે રેખ્તા ગુજરાતી પર વાંચી શકશો

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے