Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کیوں میری محبت کو وہ ٹھکرائے ہوئے ہیں

فیصل قادری گنوری

کیوں میری محبت کو وہ ٹھکرائے ہوئے ہیں

فیصل قادری گنوری

MORE BYفیصل قادری گنوری

    کیوں میری محبت کو وہ ٹھکرائے ہوئے ہیں

    کیا بات ہے وہ کس لیے گھبرائے ہوئے ہیں

    محفل میں عجب کیف ہے مستی کا سماں ہے

    بے پردہ وہ محفل میں جو آج آئے ہوئے ہیں

    ہم کب تھے بھلا واقف آداب محبت

    انداز یہ سب آپ کے سکھلائے ہوئے ہیں

    ساقی ہوں عطا چشم سے پیمانے انہیں بھی

    خود آئے نہیں رند یہ بلوائے ہوئے ہیں

    ویران نظر آتا ہے کیوں گلشن ہستی

    کیوں غنچہ و گل آج یہ مرجھائے ہوئے ہیں

    واقف نہیں شاید یہ ابھی رنگ شفق سے

    آئینے ترے حسن پہ اترائے ہوئے ہیں

    فیصلؔ میں انہیں پھول کہوں یا کہ گلستاں

    جو گلشن ہستی مرا مہکائے ہوئے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے