کیوں اٹھی رخ سے نقاب خوب سمجھتے ہیں ہم
کیوں اٹھی رخ سے نقاب خوب سمجھتے ہیں ہم
کیوں خجل ہے آفتاب خوب سمجھتے ہیں ہم
آتشیں رخ سے حضور پھوٹ رہی ہے کرن
گرمی روز حساب خوب سمجھتے ہیں ہم
یہ جہان رنگ و بو آپ کا پردہ بنے
کون ہے زیر نقاب خوب سمجھتے ہیں ہم
رات وہ رشک قمر محو خود آرائی تھا
چاند تھا کیوں آب آب خوب سمجھتے ہیں ہم
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.