Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لکھا دیکھا بہت میں نے کتابوں میں فسانوں میں

سید مزمل احمد سیاہ

لکھا دیکھا بہت میں نے کتابوں میں فسانوں میں

سید مزمل احمد سیاہ

MORE BYسید مزمل احمد سیاہ

    لکھا دیکھا بہت میں نے کتابوں میں فسانوں میں

    تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

    محبت تھی مجھے اس سے عبادت کر نہیں پایا

    پڑا ہوں ہم کلامی کی امنگ میں آستانوں میں

    میں اپنی بات کرنے کے کہاں قابل رہا لوگو

    کہیں کچھ بھی نہیں آیا کہیں ہوں راز دانوں میں

    میں اس کے پاس جاتا ہوں بہت نزدیک لیکن چپ

    جہاں سب مانگ لوں اس سے مگر ہوں بے زبانوں میں

    اسے فرصت ہی فرصت ہے مجھے ملتی نہیں ساعت

    وہ داتا ہے وہ دے دے گا مگر میں نا مرادوں میں

    مجھے ہلنا نہیں آیا مجھے چلنا ہی کب آیا

    مرے پر بھی نہیں میرے وہی ہے ان اڑانوں میں

    تمہاری بات ہے یکتا تمہارے رنگ انوکھے ہیں

    انوکھے رنگوں میں رنگ کے سیاہؔ ہے آسمانوں میں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے