لو ختم ہو گئے ہم بالیں سے دوست سرکے
لو ختم ہو گئے ہم بالیں سے دوست سرکے
طے ہو گئے قضیے دم بھر میں عمر بھر کے
پوچھو نہ حال دل کا آتا ہے یاد کیا کیا
تازہ ہیں ہر خوشی میں سب داغ عمر بھر کے
ہوش آ گیا مکرر بس کر عتاب بس کر
پھر اک نگاہ ہنس کر صدقے تری نظر کے
میکشؔ کے دم سے تازہ اگلی شرافتیں ہیں
اب آدمی کہاں ہیں اس دل کے اس نظر کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.