میں دکھ سے پریشاں سمجھتا تھا الفت نئی چیز ہے
میں دکھ سے پریشاں سمجھتا تھا الفت نئی چیز ہے
مگر تجربے نے بتایا یہ بالکل وہی چیز ہے
اچانک ترے لمس نے زندگی ہی بدل دی میری
مجھے تو بتایا گیا تھا محبت بری چیز ہے
تو میں کیوں نہ غم کو نئی ہر خوشی سے بچاتا پھروں
یہ تیری طرف سے مجھے دی گئی آخری چیز ہے
مری جاں ترا وار ہنس کر سہا پر پتہ ہے تجھے
یہ خنجر مرے دل میں اتری ہوئی دوسری چیز ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.