Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میں ہوں حقیر لیکن دیکھو نہ دشمنی سے

سعیدالحق سعید اٹاوی

میں ہوں حقیر لیکن دیکھو نہ دشمنی سے

سعیدالحق سعید اٹاوی

MORE BYسعیدالحق سعید اٹاوی

    میں ہوں حقیر لیکن دیکھو نہ دشمنی سے

    کام آدمی کا آخر چلتا ہے آدمی سے

    نقش قدم ہمارے جو ثبت ہیں خلا میں

    تم چاند پر گئے ہو ان کی ہی روشنی سے

    غم سد راہ بن کر روزن میں اڑ گئے ہیں

    ہے بانسری نفس کی محروم نغمگی سے

    دنیائے عاشقی میں بدنام ہو نہ جاؤں

    ڈر لگ رہا ہے مجھ کو ناداں کی دوستی سے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے