Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میں جس سے کبھی نہیں ملا ہوں

شاعر لکھنوی

میں جس سے کبھی نہیں ملا ہوں

شاعر لکھنوی

MORE BYشاعر لکھنوی

    میں جس سے کبھی نہیں ملا ہوں

    اک عمر سے اس کو جانتا ہوں

    گل بھی ہیں مجھے عزیز لیکن

    کانٹوں کے لیے برہنہ پا ہوں

    اک زخم ہوں اور صورت گل

    اپنے ہی وجود میں کھلا ہوں

    چاہت بھی اگر ہے جرم کوئی

    اچھا تو میں تم کو چاہتا ہوں

    زخموں کو حروف میں بدل کر

    تاریخ بہار لکھ رہا ہوں

    کس کس کا ہدف نہیں مری ذات

    اچھا ہوں تو اور بھی برا ہوں

    سایہ کو خبر نہیں ہے شاعرؔ

    میں دیر ث دھوپ میں کھڑا ہوں

    مأخذ :
    • کتاب : غزل اس نے چھیڑی-6 (Pg. 179)
    • Author : فرحت احساس
    • مطبع : ریختہ بکس ،بی۔37،سیکٹر۔1،نوئیڈا،اترپردیش۔201301 (2019)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے