میں خوش ہوں اور یہ دنیا دکھی ہے
میں خوش ہوں اور یہ دنیا دکھی ہے
مجھے اس بات پر شرمندگی ہے
تمہارے سامنے رستے کھلے ہیں
ہمارے سامنے اندھی گلی ہے
مرا بستر بھی آخر پوچھ بیٹھا
تمہاری نیند سے کیا دشمنی ہے
ہمیں بھی اور کچھ کہنا نہیں ہے
اسے جانے کی بھی جلدی بڑی ہے
سمندر اس لئے مجھ سے خفا ہیں
مری اک جل پری سے دوستی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.