میری آواز کے جادو کا اثر ہوتا ہے
میری آواز کے جادو کا اثر ہوتا ہے
جیسے تاریکی میں جگنو کا سفر ہوتا ہے
میری چاہت کے سفینے سے جدا ہے ساحل
جس نے پایا ہے زمانے سے وہی کھوتا ہے
ہم ستاروں کے نگر سے کہیں آگے ہوں گے
چاند آنگن میں مرے ساتھ ابھی سوتا ہے
اس کے ہاتھوں پہ رکھی تختی میں لکھا کیا ہے
کیوں وہ بچوں کی طرح اب بھی بہت روتا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.