مغالطے میں کہاں رہو گے رہو گے کب تک
مغالطے میں کہاں رہو گے رہو گے کب تک
ستم جو ہوگا تو تم سہو گے سہو گے کب تک
یہ ایسے سمجھو بھنور ہے کشتی ہے اور تم ہو
یہاں پہ کیسے کہاں بہو گے بہو گے کب تک
یہاں ہر اک شے بدل گئی ہے بگڑ گئی ہے
یہ ٹوٹا دل ہے یہاں رہو گے رہو گے کب تک
یہ محفلیں ہیں روایتوں کی سبھی ہیں طرم
تو بات اب تم یہاں کہو گے کہو گے کب تک
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.